پاکستان

سکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرنے سے بچوں کی حالت خراب

پشاور : صابر آباد کے علاقے گورنمنٹ گرلزہائی سکول جندری میں مضر صحت پانی سے 20 بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔

ٹینکی میں چھپکلی گر گئی تھی اور بچیوں نے پانی پیتے ہی الٹیاں شروع کر دیں، بچوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی حالت بالکل سنبھل گئی ہے اور تمام کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: