پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء کل اپنا اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔

اٹارنی جنرل، پاکستان بار، سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکلاء بھی پیش ہوں گے، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل در آمد روک دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: