
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں بتایا گیا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی 2023ء کو تمام بینک بند رہیں گے۔بیان کے مطابق بینک یوم مزدور کی چھٹی کے حوالے سے بند رہیں گے۔