پاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سونے کی قیمت میں چار سو روپے کمی ہوئی ہے۔

اس طرح سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1250 فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے