
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔چار سو روپے اضافے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہونے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی ہے۔