تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مزید ایک سو روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں مزید ایک سو روپے کی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 88 ہزار روپے ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 60 ہزار 4 سو روپے ہے۔

بلیک مافیا کے خلاف کاروائی کے بعد صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں زبردست کمی کا سلسلہ جاری ہے،فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہوگئی، جبکہ10 گرام کی قیمت 1 لاکھ 60 ہزار 400روپے پر پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے