پاکستانتازہ ترین

سونا ایک ہزار روپے سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنےکو ملی ہے.

ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ ایک لاکھ 94 ہزار 333 روپے ریکارڈ کی گئی۔

دس گرام کے 24 قیراط سونے کے نرخ ایک لاکھ 81 ہزار756 روپے ،جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 66 ہزار609 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: