تازہ ترین

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور امراض سے 6 بچے دم توڑ گئے

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور امراض سے 6 بچے دم والدین کی نظروں کے سانےاپنی جان کی بازی ہار گئے، بے بس ماں باپ حسرت کی تصویر بنے رہ گئے۔

جاں بحق بچوں میں وزیر، گھمن سنگھ، نارائن کولھی، ٹیکو بھیل اور ایک نومولود شامل ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 22 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

سول ہسپتال مٹھی کے مختلف وارڈز میں مختلف بیماریوں میں مبتلا اب بھی 100 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: