بین الاقوامی

سعودی عرب میں یکم محرم 10 اگست اور عاشورہ 19 اگست کو ہوگا

ریاض : سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ۔یکم محرم منگل 10 اگست جبکہ عاشورہ 19 اگست کو ہوگا۔ سعودی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسلامی نئے سال 1443 ہجری کا آغاز منگل سے ہوگا۔ اتوار کی شام چاند نظر نہیں آیا۔
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاسپیر کو ہوگا چاند نظر آنے کی صورت میں پاکستان میں بھی یکم محرم منگل 10 اگست جبکہ عاشورہ 19 اگست کو ہوگا ۔کل چاند نظر نہ آیا تو پھر یکم محرم 11 اگست بروز بدھ اور عاشورہ 20 اگست بروز جمعہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex