شوبز

سسرال کے کہنے پر اداکاری شروع کی ماہ نوربلوچ

ماضی کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ بہت چھوٹی تھیں تو کیمرے کے سامنے آنے سے گھبرا کر چھپ جاتی تھیں، ہم ٹی وی کی بانی سلطانہ صدیقی اور سسرال کے اصرار پر انہوں نے اداکاری شروع کی تھی۔

حال ہی میں اداکارہ نے میزبان تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی، کرئیر اور دیگر موضوعات پر بات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex