پاکستانتازہ ترین

سرفراز بگٹی صاحب، شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب، شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف سازش کا خمیازہ عوام اور ملک نے بھگتا ہے، ان کے خلاف جھوٹے کیسز بنا کر ملک و قوم کے ساتھ دشمنی کی گئی۔ نوازشریف پر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور نیچے عوام کی فورس ہے۔

سرفراز بگٹی نوازشریف کے بارے میں بیان بازی سے اپنا قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب، شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف سازش کا خمیازہ عوام اور ملک نے بھگتا ہے، ان کے خلاف جھوٹے کیسز بنا کر ملک و قوم کے ساتھ دشمنی کی گئی۔ نوازشریف پر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور نیچے عوام کی فورس ہے۔ سرفراز بگٹی نوازشریف کے بارے میں بیان بازی سے اپنا قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے