شوبز

سدھو موسے والا کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

نئی دہلی (او این آئی)بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ہے جبکہ تاحال اُن کے قاتلوں کو سزا نہیں مل سکی۔

گزشتہ سا سدھو موسے والا کو اُن کے آبائی گاؤں میں قتل کر دیا گیا تھا، سدھو موسے والا کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزر گیا ،سدھو موسے والا کے مداح اُن کے گانوں کی ریلز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے اُنہیں خراجِ عقیدت پیش اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔سدھو موسے والا کے قتل کے بعد اُنہیں نئی پہچان ملی ہے اور ان کے گانے شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: