تازہ ترینجرم کہانی

سبزی منڈی سے درخت سے لٹکی خاتون کی لاش برآمد

اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی میں خاتون کی درخت سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ بظاہر خاتون نے خودکشی کی ہے،تاہم اس معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے خاتون کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،تاہم لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، ورثہ کی تلاش کیلئے پولیس نے رابطے شروع کر دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے