
نومئی کو کور کمانڈر ہاﺅس لاہور کے باہر احتجاج کے معاملے میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر ریٹائرڈ ضیاءالحسن کے بیٹے رضوان ضیاءکو گرفتار کر لیا گیاہے ۔
پولیس کا کہناتھا کہ ملزم رضوان ضیاءکو کور کمانڈر ہاﺅس کے باہر احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کیا گیاہے ، رضوان کو جیو فینسنگ سے لو کیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیاہے ، ملزم رضون ضیاءسابق آر می افسر کا داماد بھی ہے ۔