پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس اور دوران عدت نکاح کیس کی آج اڈیالہ جیل میں سماعت

سائفر کیس اور دوران عدت نکاح کیس کی آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی ۔

سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کرینگے ۔ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سنیئر سول جج اسلام آباد قدرت اللہ کریں گے ۔

دوران عدت نکاح کیس میں عدالت نے آج استغاثہ کے گواہان کو طلب کر رکھا ہے۔ سائفر کیس گزشتہ سماعت پر استغاثہ کے 6 جبکہ مجموعی 10 گواہان کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex