پاکستانتازہ ترین

سائرہ بانو نے جنرل نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

جی ڈی اے کی ترجمان سائرہ بانو نے جنرل نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جی ڈی اے سربراہ پیر پگاڑا نے سائرہ بانو کو جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کی ہدایت کی۔

سائرہ بانو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 210 پر ٹنڈوآدم سے جی ڈی اے کی امیدوار ہوں گی۔ سائرہ بانو اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے روشن جونیجو کا مقابلہ کریں گی۔

سائرہ بانو اس حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد اپنی انتخابی مہم۔کا آغاز کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex