پاکستانتازہ ترین

رہائی کے بعد صنم جاوید کو ایک اور کیس میں گرفتار میں کر لیا گیا

مسلم لیگ ن ہاوس جلانے کے کیس میں ضمانت ملنے کے بعد تحریک انصاف کی خاتون رہنما صنم جاوید کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو تھانہ شادمان منتقل کیا جائے گا، صنم جاوید کودہشت گردی مقدمہ نمبر768 میں گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex