تازہ ترین
رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔رمضان المبارک کے چاند کا باقاعدہ اعلان سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا جائے گا۔