پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی گھیب کےقریب ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم

راولپنڈی روڈ پنڈی گھیب کےقریب ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں شدید زخمی ہوگئی۔ پل دریائے جہلم خوشاب کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق باپ اوربیٹی کی لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیں ۔

ریسکیو کے مطابق زخمی خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر راولپنڈی ہسپتال ریفرکردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: