تازہ ترینموسم

راولپنڈی اسلام آبادمیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری

راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری سے دن میں رات کا سماں پیدا ہو گیا۔

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی،، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے اسلام آباد کی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقو ں میں بھی آج سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں،بالائی خیبر پختونخوا کے بیشتر حصوں میں بارش کی توقع ہے، بالائی پنجاب میں بھی مختلف مقامات پر بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔

آزادکشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پربارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی سندھ میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex