پاکستانتازہ ترین

ذوالفقار مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقار مرزا اور اہلیہ فہیمیدہ مرزا کےکاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف سماعت ہوئی،

دوران سماعت اعتراض کنندہ کے وکیل، نجی بینک اور درخواست گزار کے وکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

بعدا ازاں عدالت نے سماعت کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواستیں منظور کرلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex