تازہ ترینکھیل

دورۂ انگلینڈ: پاکستان ٹیم آج انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، آج پاکستانی ٹیم انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی، ٹریننگ کے دوران پلئیرز کی ہونے والی ریپڈ کوویڈ ٹیسٹنگ منفی آئی ہے۔
ڈربی میں قومی کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسرے دن ٹریننگ میں فیلڈنگ ، بولنگ اور بیٹنگ کی فل پریکٹس کی ۔
گزشتہ روز ٹریننگ کے دوران پاکستانی پلئیرز کی ریپڈ کووڈ ٹیسٹنگ بھی ہوئی جس کے نتائج منفی آئے ہیں ۔
پاکستان ٹیم پریکٹس کے لئے آج ایک انٹرا اسکواڈ میچ کھیل رہی ہے، جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d