دلچسپ و حیرت انگیزسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل اڑنے کیلئے تیار

دنیا کی پہلی اڑنے والی (فلائنگ) موٹر سائیکل صرف ایک قدم کی دوری پر یعنی اسکی آخری آزمائش درکار ہے جس کے بعد یہ حقیقت کا روپ دھار لے گی۔
اس کے خالق ڈیوڈ میمان ایک بصیرت افروز موجد اور پرجوش ہواباز ہیں، وہ جیٹ پیک ایوی ایشن (ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ) جو کہ لاس اینجلس میں قائم ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ ادارہ ہے، اس کے بانی اور سی ای او ہیں۔
انکی کمپنی نے دنیا کی پہلی پورٹیبل جیٹ پیک کو کامیابی سے بنایا ہے۔
اب ایک اور حیرت انگیز پروڈکٹ یعنی پہلی فلائنگ موٹر سائیکل جسے اسپیڈ اسٹار کا نام دیا گیا ہے، اس کی ایڈورٹائزنگ شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d