شوبز
دلہن ہو تو ایسی، جنت مرزا سب کو بھا گئیں
لاہور ر: معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا دلہن بن کرسب مداحوں کو بھا گئیں. انہوں نے اپنی بہن الشبہ انجم کے ہمراہ فوٹو شوٹ کیا جو فورا وائرل ہو گیا. برائیڈل شوٹ کے دوران لی گئی تصویروں پر مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنت مرزا اپنی ٹک ٹاک ویڈیوزمیں اداکاری کے باعث ملک گیر شہرت رکھتی ہیں. اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی ٹک ٹاکربھی ہیں۔