پاکستانتازہ ترین

دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جان بحق اور 10 زخمی

خضدار ؛بچے دستی بمم کو کھلونا سمجھ کر کھیلنے لگے،، ایک جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے۔

دلسوز واقعہ تحصیل وڈھ میں پیش آیا جہاں بچے کھیلنے کیلئے گھروں سے باہر نکلے تو انہیں دستی بم پڑا ملا۔ معصوم اسے کھلونا سمجھ کر کھیلنے لگے، انہیں کیا پتہ جس سے وہ کھیل رہے ہیں وہ ان کی موت کا سامان ہے۔

ایک دوسرے کو کیچ پکڑاتے ہوئے دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک بچے کے چیتھڑے اڑ گئے جبکہ 10 شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex