پاکستانتازہ ترین

خیر پور میں 2 ٹرکوں میں تصادم

خیر پور میں 2 ٹرکوں میں ہونیوالے تصادم میں مزید 2 افراد دم توڑ گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق افسوسناک واقعہ مہران نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں آمنے سامنے آتے 2 ٹرکوں میں ٹکر کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے تھے۔

امدادی کارکنوں نے 3 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں 2 مزید افراد دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex