بین الاقوامیتازہ ترین

خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔

میڈیا سےگفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں، ایسے امور جو امریکا، خطے کی سیکیورٹی اور استحکام کے لیے ضروری ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: