بین الاقوامیتازہ ترین

خواتین فوجیوں کی اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر پریڈ

یوکرائن میں یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نے جوتوں کے بجائے اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر پریڈ کی۔
یوکرائن فوج کی زیر تربیت خاتون فوجیوں نے سوویت یونین کے خاتمے کی 30 ویں سالگرہ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک پریڈ میں حصہ لیا۔
یوکرائن میں خواتین فوجیوں کے لباس میں ترمیم کرتے ہوئے سینڈل پہننے کی بھی اجازت دیدی گئی ہے جس کے بعد پہلی بار اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر پریڈ کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d