تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

مزدور سوٹ بوٹ میں سب ماڈلوں پرحاوی

بھارتی ریاست کیرالہ کی سڑکوں پر گھومنے والے 60 سالہ مزدور ممیکا پر قسمت اچانک مہربان ہو گئی .
ایک فوٹو گرافر نے اس کو دیکھا اور فوٹو گرافر کو مزدو کی خستہ حالی میں بھی ایک ماڈل نظر آگیا
مزدو کو حلیہ تبدیل کرکے اس سے ماڈلنگ کروائی گئی ممیکا کی مختلف انداز میں کی گئی ماڈلنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
سوٹ بوٹ میں حستہ حال مزدور ماڈلوں پر چھا گیا . لوگوں نے فوٹو گرافر کے انسان دوست جذبے کو سراہا.
فوٹو گرافر کو لوگوں کی پزیرائی سے حوصلہ ملا اس نے عہد کیا ہے کہ اس نوعیت کے کاموں کو جاری رکھا جائے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: