پاکستانتازہ ترین

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کےخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نےخدیجہ شاہ کی نظر بندی کےخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر سماعت کی۔

وم سیکرٹری نے کہا کہ یہ جو بھی بیان حلفی دینا چاہتے ہیں وہ دیدیں،میں حکومتی کمیٹی کو بھیج دوں گا،حکومتی کمیٹی پر اس پر فیصلہ آئے گااور انکو آگاہ کردیا جائے گا،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ خدیجہ شاہ کو عدالت طلب کرنے کی ہدایت کی جائے۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ خدیجہ شاہ کو عدالت طلب کرنے کی ہدایت کی جائے۔بعد ازاں عدالت نےخدیجہ شاہ کی نظر بندی کےخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گزار نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ہائیکورٹ چیلنج کررکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex