پاکستانتازہ ترین

خاتون پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر راولپنڈی پولیس متحرک

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر راولپنڈی پولیس متحرک ہو گئی، وڈیو میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ویڈیو میں خاتون کو روتے ہوئے معافیاں مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وقوعہ اسلام آباد کا ہے، سی پی او راولپنڈی نے واقعے کی تحقیقات کے احکامات دیئے ہیں۔
راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کے ذمے داران جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: