پاکستانتازہ ترین

حکومت نے 10نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سموگ کی صورتحال پر پنجاب حکومت نے 10نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10نومبر کو سموگ کے سبب چھٹی ہوگی،حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10نومبر کی سموگ کے سبب چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لاہور ڈویژن اور دیگر 4اضلاع میں تعلیمی ادارے اور سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے،محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے چھٹی سے مستثنیٰ قرار ادارے کھلے رہیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: