پاکستانتازہ ترین

حکومت نےپی ٹی آئی کے 10رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے.

حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے 10 قریبی ساتھیوں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے ہیں۔ تمام 10 افراد کو نو فلائی لسٹ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق شاہ محمودقریشی،اسد عمر،پرویز خٹک،شیخ رشید،علی امین گنڈا پور ،علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل اور اعظم سواتی کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے رہنما عمران خان کی کابینہ کا حصہ تھے اور انہیں وزرا کی حیثیت سے سفارتی پاسپورٹ جاری کیے گئے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: