پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

حکومت بلوچستان اور گوگل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

کوئٹہ (نیوزایجنسی )حکومت بلوچستان اور آن لائن سرچ انجن کمپنی گوگل کے درمیان صوبے کے نوجوانوں کو گوگل اسکالرشپ اور انٹرن شپ کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔اس معاہدے کا مقصد صوبے کے نوجوانوں کو آئی ٹی مہارت کی فراہمی کےساتھ ساتھ نوجوانوں کوعصرجدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے آن لائن روزگارکے حصول کے قابل بنانا ہے جبکہ معاہدے کے تحت گوگل صوبائی محکمہ اطلاعات کی ڈیجیٹلائزیشن میں معاونت بھی فراہم کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex