شوبز

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی کا دیسی لُک

سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی کا دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔
نیمل خاور نے اپنی سفید ساڑی میں ملبوس چند دلکش تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔


انہوں نے ساتھ ہی اپنی نامکمل پینٹگنز کا تذکرہ بھی کیا، اور کاٹن کی ساڑھیوں کی تعریف بھی کی۔
سفید اور لال رنگ کی کاٹن کی ساڑھی میں ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔
صارفین کی بڑی تعداد ان کے اس دیسی لُک کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: