شوبز

حریم شاہ نے ترکی میں شیشہ پی کر دھوم مچا دی

استنبول: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ترکی کے ایک کیفے میں اپنی شیشہ پی کر ایک مرتبہ پھر دھوم مچادی. ۔ 29سالہ حریم شاہ اپنے ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں. وہ شیشہ پینے ایک کیفے میں جاپہنچیں جہاں انہوں نے اپنے منہ کے مختلف زاویے بنا کر شیشہ پیا. حریم شاہ کی یہ وائرل ہو گئی .
حریم شاہ کی اس ویڈیو کو جہاں پسند کیا جا رہا ہے وہیں کچھ مداح ان کے شیشہ پینے پر خفا بھی ہیں اور عمل کو شرمناک قرار دے رہے ہیں ، سرخ لباس پر سفید اور سیاہ دھاری دار ڈیزائن کا سوٹ زیب تن کئے ہوئے خوبصورت نظر آرہی ہیں اور ماحول سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہی ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d