پاکستانتازہ ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس ؛شیخ رشید اور شیخ راشد کی ضمانت منظور

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور شیخ راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا ۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) پر حملہ کیس میں ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید اور شیخ راشد کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex