پاکستانسیاست

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کی لانچنگ ، فواد چوہدری پچھلی نشست پر سرجھکائے بیٹھے رہے

استحکام پاکستان پارٹی کی لانچنگ پر ہونے والی پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نشست مختص ہونے کے باوجود مرکزی سٹیج پر نہ آئے اور ہال میں ایک پچھلی نشست پر سرجھکائے بیٹھے رہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے موقع پر ہونے والی پریس کانفرنس میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ فواد چوہدری کے لیے بھی سٹیج پر نشست مختص تھی لیکن فواد چوہدری پہلے مختص نشست پر پہنچے اور پھر سٹیج سے اتر کر ہال میں پچھلی طرف ایک نشست پر جابیٹھے۔پریس کانفرنس کے دوران ان کا ہاتھ چہرے پر تھا اور وہ کچھ دیرسرجھکائے بیٹھے رہے۔پریس کانفرنس کے اختتام پر فواد چوہدری نے میڈیا کے ساتھ گفتگو سے بھی گریز کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex