پاکستانسیاست

جہانگیر ترین نے پارٹی میں اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا اعلان کر دیا

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی میں اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیاہے ، عامر کیانی پارٹی کے سیکریٹری جنرل ہوں گے ۔پارٹی کے ایڈینشل سیکریٹری جنرل ، ترجمان اور پیٹرن انچیف عون چوہدری ہوں گے ،مزید عہدیداروں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex