پاکستانتازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

جنگلی بلی کے بعد بندرکی بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں انٹری

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر چھت کی دیوار پر گھوم رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک جنگلی بلی نے پارلیمنٹ ہا=س میں گھس کرتوڑ پھوڑ کی تھی۔
پارلیمنٹ میں داخل ہونے والی بلی کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: