تازہ ترینکھیل

جنوبی افریقا کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کی بنگلادیش کے خلاف محتاط انداز میں بیٹنگ جاری ہے۔

یہ میچ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں افریقن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اس وقت جنوبی افریقا کے 24 رنز مکمل ہوچکے ہیں اور ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز اسکور کیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے