سیاست

جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، 25 جولائی کو صرف تیر پر ٹھپہ لگائیں: آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، کشمیر کے جمہوری حقوق کیلئے بھی جان حاضر ہے، کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، 25 جولائی کو صرف تیر پر ٹھپہ لگائیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے کوہالہ پل پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے ہمارا رشتہ 3 نسلوں سے ہے، میں پہلی بار کشمیر آئی ہوں، ہم نے جمہوریت کے لئے جانیں دی ہیں، پیپلزپارٹی پہلے بھی کشمیر کے ساتھ تھی اور آج بھی ہے، کشمیر سے محبت وراثت میں ملی ہے، تیر روزگار کا نشان ہے تیر کشمیر کا نشان ہے، 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d