ای پیپر

جلاؤ گھیراؤ کیس:عدالت یاسمین راشد اور دیگر ملزمان کی درخواست پر سماعت

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی.

تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ 12 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کیس کا ریکارڈ اسلام آباد میں ہے، سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ عدالت آج مقدمہ میں تاریخ دیدے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: