پاکستانتازہ ترین

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف اٹھانےکے بعد سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ جسٹس جمال مندوخیل کی تقریب حلف برداری میں، ججز وکلا، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی جب کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نےجسٹس جمال خان مندوخیل سےحلف لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d