تازہ ترینشوبز

جب سے شوبز سے میں قدم رکھا ہے والد سے بول چال بند ہے،امر خان

اداکارہ امر خان نے کہا ہے کہ جب سے وہ شوبز انڈسٹری کا حصہ بنی ہیں ان کی اپنے والد سے بول چال بند ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اداکارہ امر خان کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں انٹری لے رہی تھیں تو ان کے والد نے انہیں ایسا قدم اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی، والد نے انہیں ای میل کی جس میں کہا کہ وہ شوبز میں چلی گئیں تو خاندان کی بدنامی کا سبب بنیں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے والد کو جواب دیا کہ وہ اپنی والدہ اور والد کو شرمندہ نہیں ہونے دیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ والدہ نے بے انتہا کوشش کی کہ والد اور اداکارہ کے باہمی تعلقات پہلے جیسے اچھے ہو جائیں مگر وہ ان کیلئے دل میں محبت کے جذبات پیدا نہ کر سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex