تازہ ترین

ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل میری اجازت سے رکھا،مولانا طارق جمیل

معروف اسکالر طارق جمیل کا کہنا ہے ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل مجھ سے پوچھ کر رکھا۔

مولانا انس سید سے شادی کرنے والی ثنا خان نے جولائی 2023 میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی ولادت کی اطلاع دی تھی۔

بعد ازاں بتایا گیا کہ ثنا اور مولانا انس نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: