پاکستانتازہ ترین

تعلیم کا شعبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے ،نگران وزیراعلی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تعلیم کا شعبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے خوشی اور فخر کا دن بھی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں، تعلیم کےشعبےمیں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex