تازہ ترین

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی

لاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی، تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی، گرمیوں کی چھٹیوں کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ہے۔

شدید گرمی کےباعث اسکول سات روز کیلئے بند کرنے کااعلان کردیاگیا اور نجی اور سرکاری اسکول پچیس سے اکتیس مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا ہے۔

صوبائی وزیرتعلیم کےمطابق یہ فیصلہ ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث کیا گیا ہے تاہم جن اسکولوں میں امتحان ہورہے ہیں انہیں کھولنے کی مشروط اجازت ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex