پاکستانتازہ ترینسیاست

ترین کی پارٹی کےزیادہ ترلوگ مسافر ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں۔

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خوا جہ محمد آصف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کا خاندان 1857ء سے عملیت پسند ہے، پی ٹی آئی بین نہ ہوئی تو اسی سے مقابلہ ہوگا۔

انہوںنے کہا کہ جس امیدوار کے ساتھ ووٹ بھی موجود ہوں اس سے بات کی جا سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex