پاکستانتازہ ترینسیاست

تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا جس میں کہا گیا کہ چئیرمین تحریک انصاف توشہ خانہ سے ملنے والے تمام تحائف اور جو تحائف فروخت کیے ان کی تفصیلات لیکر آئیں۔نیب راولپنڈی کی طرف سے نوٹس زمان پارک پہنچا دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex